مجھے زیادہ تر موسمِ گرما پسند ہے
میں اکثر رات کو دیر سے سوتا /سوتی ہوں
مجھے لگتا ہے کہ خوشبو ماحول بدل سکتی ہے
میں روزانہ چائے یا کافی ضرور پیتا /پیتی ہوں
کبھی کبھی میں بغیر وجہ کے بوریت محسوس کرتا /کرتی ہوں
میں اکثر کسی قریبی شخص کی کامیابی پر اندر سے خوش ہوتا/ہوتی ہوں
میں نے کبھی محسوس کیا ہے کہ کچھ تعلقات عام دوستی سے زیادہ گہرے ہوتے ہیں
میرے لیے سب سے زیادہ قیمتی وہ تعلق ہے جس میں مجھے ایموشنل سیکیورٹی ملے
جب میں کسی کو اڈمائر کرتا /کرتی ہو تو اسکی شخصیت زیادہ متاثر کرتی ہے
نئی محفل میں میں فوراً ان لوگوں کی طرف متوجہ ہوتا ہوں جو مجھے خاص لگتے ہیں
مجھے زیادہ خوشی ملتی ہے جب وہی شخص مجھے سراہتا ہے جسے میں دل سے ایڈمائر کرتا/کرتی ہوں
کسی کی اچانک تعریف مجھے زیادہ خوش کر دیتی ہے
نئے دوست بناتے وقت میں ان کی پرسنیلیٹی پر زیادہ توجہ دیتا /دیتی ہوں
اگر مجھے موقع ملے تو میں ہمیشہ اسی شخصیت کو منتخب کروں گا /کرونں گی ،جو مجھے سب سے زیادہ انسپائر کرے
فلم یا ڈرامہ دیکھتے وقت میرا دھیان اکثر کسی خاص کردار پر زیادہ جم جاتا ہے
کسی سے ملنے کے خیال میں میرا دل زیادہ اس شخص کی طرف مائل ہوتا ہے جو مجھے ذاتی طور پر سب سے زیادہ متاثر کرتا/کرتی ہے۔
اگر کوئی خاص شخص مجھے گفٹ دے تو وہ میرے لئے زیادہ اہم لگتا ہے
میں اکثربارش کے موسم کو پسند کرتا/کرتی ہوں
میراخیال ہے کہ موبائل فون کے بغیر زندگی مشکل ہے
مجھے لگتا ہے کہ موسیقی سننے سے تناؤ کم ہوتا ہے
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں خواب زیادہ دیکھتا /دیکھتی ہوں

Download Survery Form 2.1 PDF